the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نوٹ بندی کے بعد ملک کی تازہ معاشی صورتحال اور مختلف علاقوں میں نقدی کی قلت کے حالات کا جائزہ لینے اور ان پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی آج نیتی آیوگ کے ماہرین اقتصادیات کے ساتھ میٹنگ کررہےہیں۔ذرائع کے مطابق میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر



مودی کے سامنے صورتحال تجزیہ پیش کرنے کے لئے ایک درجن ماہرین اقتصادیات کو مدعو کیا گيا ہے۔اس میٹنگ کا موضوع " اقتصادی پالیسی: آئندہ کی حکمت عملی" ہے اور اس میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین اروند پناگڑیا کے ساتھ دیگر سنیئر افسران شرکت کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.